شیر ببر

( شیرِ بَبَر )
{ شے + رے + بَبَر }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بَبر شیر، ایک قسم کا بہت بڑا اور طاقتور شیر جس کی کم پتلی اور گردن پر گھنے بال ہوتے ہیں اور دم گپھے دار ہوتی ہے اس کا رنگ شتری ہوتا ہے یہ افریقہ اور جنوبی ایشیا میں پایا جاتا ہے۔