شیر پنجہ

( شیر پَنْجَہ )
{ شیر (ی مجہول) + پَن + جَہ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پنجے کی شکل کا آہنی ہتھیار جسے دستانے کی طرح ہاتھ پر چڑھ لیا جاتا ہے۔