شیر جنگ

( شیر جَنْگ )
{ شیر (ی مجہول) + جَنْگ }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑا بہادر، دلیر؛ ایک خطاب جو مسلمان ریاستوں میں امیروں کو ملتا ہے۔