شاہ راہ

( شاہ راہ )
{ شاہ + راہ }
( فارسی )

تفصیلات


فارسی میں صفت 'شاہ' کے ساتھ فارسی اسم 'راہ' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٧٥٢ء کو "قصہ کام روپ و کلاکام" میں مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مؤنث - واحد )
١ - بڑی سڑک، بڑا راستہ، شارع عام۔
"کوئی اور آبادی نہ تھی اور نہ کوئی شاہراہ تھی۔"      ( ١٩٨٦ء، جوالامکھ، ٢٥٥ )
  • "king's road"
  • the highway
  • main road;  a principal street