شیرزد

( شیرزَد )
{ شیر (ی مجہول) + زَد }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (بانک) فن بانک کے سامنے کے آٹھ پیچوں میں سے ایک پیچ یا دانو۔