شیر سنگی

( شیرِ سَنْگی )
{ شے + رے + سَن (ن غنہ) + گی }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - پتھر کا شیر جو بہادروں کی قبروں پر نصب کرتے ہیں۔