تفصیلات
آلسے آلَسی
سنسکرت میں اصل لفظ 'آلسے' ہے اس سے ماخوذ اردو زبان میں 'آلسی' مستعمل ہے سب سے پہلے ١٩٣٤ء میں "تعلیم نامہ" میں مستعمل ملتا ہے۔
صفت ذاتی ( مذکر - واحد )
١ - کاہل، سست، مَٹھا۔
"لونڈے کہیں پھڑ پر جمے ہوں گے، سب کے سب آلسی ہیں۔"
( ١٩٣٥ء، گئو دان، ٣٩ )
١ - آلسی سدا روگی
سست آدمی ہمیشہ بیمار معلوم ہوتا ہے۔ (ماخوذ : نجم الامثال، ٢٨)
- Inactive
- lazy
- indolent
- slothful; drowsy; weak