سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
شیر قالی
(
شیرِ قالی
)
{ شے + رے + قا + لی }
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - شیر کی تصویر جو قالین پر بناتے ہیں۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - (کنایۃً) ہیچ، بے وقعت، نمائشی، بزدل، بے استطاعت آدمی جو ظاہراً بھاری بھر کم نظر آئے، نام کا بہادر۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر