شیر کی کچھار

( شیر کی کَچھار )
{ شیر (ی مجہول) + کی + کَچھار }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - شیر کے رہنے کی جگہ؛ (کنایۃً) بہادر جری شخص کے رہنے کی جگہ۔