شیر کیڑا

( شیر کِیڑا )
{ شیر (ی مجہول) + کی + ڑا }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (حیوانیات) ایک وضح کا بھوزا جس کے پروں پر چتیاں یا دھاریاں ہوتی ہیں اور کیڑوں کا شکار کیڑا کرتا ہے۔