شیر گنج

( شیر گُنْج )
{ شیر (ی مجہول) + گُنْج (ن غنہ) }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک پرندہ جو سلہٹ میں پایا جاتا ہے، یہ بھنگراج سے مشابہ ہوتا ہے، فرق یہ ہے کہ شیر گنج کی چونچ اور اس کے پانو سرج ہوتے ہیں جس جانور کی بولی سنتا ہے یاد رکھتا ہے۔