فارسی سے ماخوذ اسم 'شاہ' کے ساتھ اسم علم 'دولہ' ملنے سے مرکب بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٧٢ء کو "فرحت الناظرین" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔