شیر مگس

( شیر مَگَس )
{ شیر (ی مجہول) + مَگَس }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - بڑی مکھی جس کے چار بازو اور چھ پیر ہوتے ہیں۔