شیرۂ خرما

( شِیرَۂ خُرْما )
{ شی + رَہ + خُر + ما }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - شیرہ جو کھجوروں سے نکالا جائے۔