شیرۂ ساز

( شِیرَۂ ساز )
{ شی + رَہ + ساز }
( فارسی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - کسی شے کو گاڑھے محلول کی شکل میں تبدیل کرنے والا، انگریزی: Emulisfied