شاہ بالا

( شاہ بالا )
{ شاہ + با + لا }

تفصیلات


فارسی سے ماخوذ صفت 'شاہ' کے ساتھ ہندی اسم مذکر 'بالا' بطور موصوف ملنے سے مرکب توصیفی بنا۔ اردو میں بطور اسم استعمال ہوتا ہے اور سب سے پہلے ١٩٨٤ء کو "چولستان" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم نکرہ ( مذکر - واحد )
١ - وہ قریبی رشتہ دار لڑکا جس کو برات میں دولھا کے پیچھے گھوڑے پر بٹھایا گیا ہو، شہ بالا۔
"اس کے بعد دولہا کو آویزاں لکڑی کے پرندوں کے نیچے لایا جاتا ہے ساتھ اس کا شاہ بالا ہوتا ہے۔"      ( ١٩٨٤ء، چولستان، ٣١٥ )
  • the boy (of the same age
  • height
  • figure as the bridegroom
  • and similarly dressed and decorated) who accompanies the bridegroom to the bride;  s house on the night of the barat;  the groom or attendant who rides behind a great man