ذخیرہء ادائیگی

( ذَخِیرَہءِ اَدائیگی )
{ ذَخی + رَہ + اے + اَدا + اے + گی }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ رقم جو ریاست یا کارپوریش کے قرض بتدریج ادا کرنے کے لیے مختص کی گئی ہو۔