ذخیرہ خانہ

( ذَخِیرَہ خانَہ )
{ ذَخی + رَہ + خا + نَہ }

تفصیلات


اسم ظرف مکان
١ - اناج کی کوٹھی، غلے کا کھلیان، (فوج) گولہ بارود رکھنے کی جگہ۔