مؤلفات

( مُؤَلِّفات )
{ مُؤَل + لِفات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - تالیف کی ہوئی کتابیں یا مضامین، تالیفات۔