شاہ امم

( شاہِ اُمَم )
{ شا + ہے + اُمَم }

تفصیلات


فارسی اسم 'شاہ' بطور مضاف الیہ کے ساتھ کسرہ اضافت لگا کر عربی اسم 'امت' کی جمع 'اُمم' بطور مضاف ملنے سے مرکب اضافی بنا۔ اردو میں بطور اسم خاص استعمال ہوتا ہے۔ سب سے پہلے ١٩٠٠ء کو "ذکرِ حبیب" میں تحریراً مستعمل ملتا ہے۔

اسم معرفہ ( مذکر - واحد )
١ - اُمتوں کا بادشاہ؛ مراد : آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم۔
 کیا کہیے حضور شاہ اُمم کیا قلب کی حالت ہوتی ہے چلیے تو قدم تھراتے ہیں رکیے تو ندامت ہوتی ہے      ( ١٩٨٤ء، ذکرِ خیرالانام، ١٤١ )