مؤلفہ

( مُؤَلَّفَہ )
{ مُؤَل + لَفَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مؤلف (تالیف دیا گیا) سے منسوب یا متعلق، تالیف کردہ، مرتبہ۔