مؤلفہ

( مُؤَلِّفَہ )
{ مُؤَل + لِفَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت نسبتی
١ - مؤلف (ترتیب دینے والا) کی تانیث، تالیف کرنے والی، مرتبہ، مدیرہ، مصنفہ۔