مؤلفین

( مُؤَلِفِین )
{ مُؤَل + لِفِین }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مُؤَلِّف کی جمع، تالیف کرنے والے، مرتبین۔