مولائی

( مَولائی )
{ مَو (و لین) + لا + ئی }
( عربی )

تفصیلات


اسم کیفیت
١ - خداوندی، امیری، سرداری، امارت؛ مولا سے منسوب یا متعلق، میرے مولا، میرے آقا۔