سر ورق
فہر ستِ الفاظ
مفصل تلاش
اردو فونٹ
تجاویز و آرا
تلاش
مولد
(
مُوَلَّد
)
{ مُوَل + لَد }
(
عربی
)
تفصیلات
معانی
اسم نکرہ
اسم نکرہ
١ - (لسانیات) ایسے، الفاظ جنکی شکل و صورت کو ہم نے کسی صرفی قاعدے سے بدل کر اپنی زبان میں شامل کر لیا ہو۔
صفت ذاتی
صفت ذاتی
١ - دوغلا، دو نسلا، مخلوط النسل (عموماً لفظ کے لیے مستعمل)؛ وہ عجمی جس نے عرب میں پرورش پائی ہو؛ وہ عجی (لفظاً) جسکو اہلِ عرب نے اپنے کلام میں استعمال کیا ہو (جامع اللغات)۔
فیس بک
گوگل پلس
ٹوئٹر