ذواربعۃ السطوح

( ذُواَرْبَعَۃُ السُّطُوح )
{ ذُو + اَر + بَعَتُس (ا، ل غیر ملفوظ) + سُطُوح }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ چیز جس کے چار سطحیں ہوں، چو سطحی۔