ذو الامزجہ

( ذُو الْاَمْزِجَہ )
{ ذُل (و، ا غیر ملفوظ) + اَم + زِجَہ }
( عربی )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - (طب) ایسی دوائیں جن کے متعدد مزاج (کیفیات) ہوں۔