ذوالتفنات

( ذُوالتَّفِنات )
{ ذُت (و، ا، ل غیر ملفوظ) + تَفِنات }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ شخص جس کی پیشانی اور گھٹنے وغیرہ میں کثرت عبادت و سجود کی وجہ سے گٹے پڑ گئے ہوں، امام زین العابدین۔