طبعی افعال

( طَبَعی اَفْعال )
{ طَبَعی + اَف + عال }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ کام جنہیں نفس انجام دیتا ہے مثلاً جذب کشش، مدافعت، امساک کو روکنا، ہضم کرنا، بالیدگی، توالدو تناسل وغیرہ۔