طبعی جغرافیہ

( طَبَعی جُغْرَافِیَہ )
{ طَبَعی + جُغ + را + فِیَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ جغرافیہ جس میں خشکی و تری کی قدرتی کیفیات سے بحث ہو یا زمین کی تمام اشیا کی وجوہات بیان کی جائیں۔