طبعی رکاوٹ

( طَبَعی رُکاوَٹ )
{ طَبَعی + رُکا + وَٹ }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ روک جو قانون قدرت کے مطابق ہو جیسے سمندر، پہاڑ، دلدل وغیرہ۔