طالون

( طالُون )
{ طا + لُون }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک وزن کا نام جو نو اوقیہ کے برابر ہوتا ہے۔