طب روحانی

( طِبِّ رُوحانی )
{ طِب + بے + رُو + حا + نی }
( عربی )

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - روح اور نفس کی خرابیاں دور کرنے کا اصول یا علاج۔