طب مشرق

( طِبِّ مَشْرِق )
{ طِب + بے + مَش + رِق }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - مشرقی طریقہ علاج جو جڑی بوٹیوں سے بنائی ہوئی دواؤں سے کیا جاتا ہے۔