طاشا مرفا والے

( طاشا مُرْفا والے )
{ طاشا + مُر + فا + وا + لے }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ڈھول تاشے بجانے والوں کا گروہ۔