طباعتی تفصیل

( طَباعَتی تَفْصِیل )
{ طَبا + عَتی + تَف + صِیل }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (کتب خانہ) طباعت سے متعلق معلومات، چھپائی کے بارے میں اطلاعات، مراد مقام طباعت، ناشر یا پبلشر کا نام اور تاریخ طباعت پر مشتمل تفصیل۔