طباعتی خط

( طَباعَتی خَط )
{ طَبا + عَتی + خَط }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - چھپائی کا رسم الخط، وہ رسم الخط جس میں عام طور پر چھپائی کی جائے۔