طب نفس

( طِبِّ نَفْس )
{ طِب + بے + نَفْس }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - علم النفس، نفسیاتی علاج، دماغی اور اعصابی امراض کا طریق۔