طاس گھڑیال

( طاس گَھڑْیال )
{ طاس + گَھڑ + یال }

تفصیلات


اسم معرفہ
١ - سلطان فیروز شاہ کا ایجاد کردہ بہت بڑا گھٹنہ جس کو فیروز آباد میں نصب کرنے کا بڑا مقصد یہ تھا کہ گھڑیال کے بجانے سے دنیاوی اور دینی فوائد حاصل ہوں۔