طارم

( طارُم )
{ طا + رُم }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لکڑی یا بانس کا ٹھاٹریا گھر، لکڑی کا مکان، باغ میں بنایا جانے والا لکڑی کا گول چھت کا مکان، گبند، چھت، (کنایۃً) آسمان۔
  • any building of a cicular form with an arched or cupola roof
  • a wooden structure in gardens