طائفہ

( طائِفَہ )
{ طا + ئِفَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جماعت، گروہ، آدمیوں کی پارٹی، ہمراہی لوگ، کارواں، قوم، ملت، فرقہ، خاندان، فنکاروں کا گروہ جو جگہ جگہ جا کر ثقافتی مظاہرہ کرے۔
  • people
  • tribe
  • a troop
  • a band