طاؤسی رقص

( طاؤُسی رَقْص )
{ طا + ؤُ + سی + رَقْص }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - ایک قسم کا ناچ جو مور کے ناچ سے مشابہ ہوتا ہے۔