طاؤسی نیل

( طاؤُسی نِیل )
{ طا + ؤُ + سی + نِیل }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - نیلا رنگ جو مور کے رنگ سے مشابہ ہو، چمکدار نیلا رنگ۔