طاؤس الملائکہ

( طاؤُسُ الْمَلائِکَہ )
{ طا + اُو + سُل + مَلا + اِکَہ }
( عربی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - فرشتوں میں سب سے خوبصورت، فرشتوں کا سردار۔