ٹھیکی

( ٹھیکی )
{ ٹھے + کی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - وہ چیز جس کے سہارے بوجھ اٹھانے والے دم لینے کے لیے بوجھ رکھ دیتے ہیں، چبوترا جس پر مزدور بوجھ رکھتے ہیں۔