ٹھیگا

( ٹھیگا )
{ ٹھے + گا }
( ہندی )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - (قواعد) وہ لفظ جو دوسرے کے ساتھ اس طرح ملا ہوا ہو کہ اس کا حصہ معلوم ہو۔