ٹھیل گاڑی

( ٹھیل گاڑی )
{ ٹھیل (ی مجہول) + گا + ڑی }
( سنسکرت )

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - لوہے کی پٹریوں پر دھکیل کر چلائے جانے والی گاڑی۔