ٹھیکرے کی منگیتر

( ٹِھیکْرے کی مَنْگیتَر )
{ ٹھیک + رے + کی + مَن (نون مغنونہ) + گے + تَر }
( سنسکرت )

تفصیلات


صفت ذاتی
١ - وہ لڑکی جس کی نسبت پیدائش کے وقت ہو جائے۔