ٹھیکنا

( ٹھیکْنا )
{ ٹھیک (ی مجہول) + نا }
( سنسکرت )

تفصیلات


فعل لازم
١ - دھکا کھانا، ٹکر لگنا، کشتی کا پانی میں پانی میں بیٹھ جانا، تہ میں لگ جانا۔