طالع بیدار

( طالِعِ بیدار )
{ طا + لِعے + بے + دار }

تفصیلات


اسم نکرہ
١ - جاگی ہوئی قسمت، خوش قسمتی، نصیب کی یاوری۔